گوجرانوالہ میں یہ واقعہ لیل ورکاں میں پیش آیا جہاں طلاق یافتہ بہنیں سمیرا اور فضا نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی جان لے لی۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے دونوں بہنوں نے زہریلی گولیاں نگلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سمیرا اور فضا عرصہ دراز سے اپنے میکے میں رہ رہی تھیں اور متوفیہ سمیرا تین بچوں کی ماں بھی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.