امریکی ریاست اوریگن کے شہرگریشم میںٹرین میں سفر کرنے والے ایک مسافرنے دوسرے مسافرکا چہرہ اور کان چبا ڈالا۔ 25 سالہ لڑکے نے اچانک ایک 78 سال بزرگ مسافر پرحملہ کردیا۔ زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بزرگ کو زخمی کرکے فرار ہونے والے نوجوان کوبھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حملے کی فوری وجہ معلوم نہیں ہوسکی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل…

فٹ بال میں جنسی امتیاز کا خاتمہ، مرد و خواتین کھلاڑیوں کو یکساں معاوضہ

امریکا نےفٹ بال میں جنسی امتیاز کا خاتمہ کرتے ہوئےمرد و خواتین…

انڈونیشیا سے پہلی دو پروازیں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گئیں

انڈونیشیا کی جانب سے بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امداد پہنچ…

ٹوئٹر نے نفرت آمیز مواد پر نظر رکھنے والے ملازمین کو برطرف کردیا

وئٹر کی انتظامیہ نے ملازمین میں کمی کرتے ہوئے نفرت آمیز مواد…