ٹریفک پولیس حکام عامرلیاقت کے خلاف مقمدمہ درج کرانےکیلئے فیروز آباد تھانےپہنچ گئے ٹریفک حکام نے عامر لیاقت کے خلاف روزنامچہ انٹری کرادی ہے۔حکام کا کہناہےکہ روزنامچہ انٹری کرادی ہے اب دیکھتے ہیں کہ ڈسٹرکٹ پولیس مقدمہ درج کرتی ہے یا نہیں۔عامر لیاقت حسین شہریوں سے مبینہ طور پر رشوت لینے والے ٹریفک پولیس اہلکار پر برس پڑے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی سطح پر کورونا ویکسین کی اوسط شرح 48 فیصد ہوچکی ہے اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر…

این سی او سی کی تشکیل کے 500 دن مکمل

اسد عمر نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آج این سی او سی…

اردن میں قومی پرچم سربلند کرنے والی ویمن ٹینٹ پیگنگ ٹیم کی وطن واپسی

اردن میں ہونے والی انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کاپرچم…