وزیر سیاحت کا فی سیلفی 100 روپے فیس وصول کرنے کا اعلان

بی جے پی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے سیلفی لینے کے خواہش مندوں سے فی کس 100 روپے فیس وصول کرنےکا اعلان کردیا ہےسیلفی لینےکے دوران بہت وقت ضائع ہوتا ہے جسکی وجہ سے بسااوقات گھنٹوں کی تاخیر کا بھی سامناکرنا پڑتا ہےاس لیےانہوں ںےفیصلہ کیا ہےاب جو بھی انکےساتھ سیلفی لے گا وہ 100 روپے فی سیلفی قیمت ادا کرے گا۔