بی جے پی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے سیلفی لینے کے خواہش مندوں سے فی کس 100 روپے فیس وصول کرنےکا اعلان کردیا ہےسیلفی لینےکے دوران بہت وقت ضائع ہوتا ہے جسکی وجہ سے بسااوقات گھنٹوں کی تاخیر کا بھی سامناکرنا پڑتا ہےاس لیےانہوں ںےفیصلہ کیا ہےاب جو بھی انکےساتھ سیلفی لے گا وہ 100 روپے فی سیلفی قیمت ادا کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر…

بھارت، اومیکرون متاثرہ شخص ہوٹل سے فرار ہو گیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 20 نومبر کو جنوبی افریقہ سے کرناٹک…