حکومت کے اتحادی جماعتوں  مسلم لیگ (ق) اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وزراء نے اہم ملاقات کی جس میں ملاقات میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق بات چیت کی گئی۔اتحادی جماعتوں کے وزراء کی ملاقات پارلیمنٹ لاجز میں روبینہ عرفان کے لاج میں ہوئی اور یہ ملاقات 45 منٹ جاری رہی جس میں طارق بشیر چیمہ، مونس الہی اور زبیدہ جلال شریک ہوئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عامر لیاقت کا سوشل میڈیا پر مریم نواز کے لیے خصوصی پیغام

اپنے ٹوئٹ میں عامر لیاقت نےلکھا کہ’میں اس موقع پر وہاں موجود…

165 cigarette brands being sold ‘illegally’ in Pakistan: Report

In a recent revelation, it was disclosed that a total of 165…

عالیہ بھٹ کی تعریف کرنے پر تنقید، ثروت گیلانی کا خوبصورت جواب

ثروت گیلانی کی عالیہ بھٹ کی تعریف پر خاتون نے کہا کہ…