شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم چاہے عمران خان ہوں یا پھر شہباز شریف، ان کو دھمکی دینے کا مطلب ہے کہ ملک کو دھمکی دی جارہی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور ملک کو دھمکی دینے پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا جائے وہاں اس کو زیر بحث لایا جائے، ہم مکمل ساتھ دیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.