بھارت سے خالصتان کی آزادی کی تحریک اٹلی پہنچ گئی ہے جہاں سکھ فار جسٹس کی جانب سے خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا ۔اٹلی کے شہر بریشیا میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، خالصتان ریفرنڈم میں تقریباً 40 ہزار ووٹ کاسٹ کیےگئے۔خالصتان پر ووٹنگ صبح 9 سے شام 5ب جےتک بغیر وقفےکےجاری رہی، تقریباً دس ہزار لوگ وقت ختم ہونے کےباعث ووٹ نہ ڈال سکے، اٹلی کے مختلف شہروں میں تقریباً دو لاکھ سکھ آباد ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.