ایکسیٹر:دنیا بھر میں گرین ہاؤس گیسز ریکارڈ سطحوں پر خارج کی جارہی ہیں، اگر ہم درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سیلسیئس تک محدود رکھناچاہتے ہیں تو اخراج کی اس مقدار کو کم کرنا ہوگا۔اوراگرموجودہ اخراج کی سطح برقرار رہی تو اس بات کے 50 فی صد امکانات ہیں کہ آئندہ نو سالوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوجائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.