وزیراعظم نے کہا کہ جن کے اوپر کرپشن کے کیسز ہیں میں ان سے ہاتھ نہیں ملاتا اگر اپوزیشن سے ہاتھ ملالیا تو اس کا مطلب ہے میں نے انھیں تسلیم کرلیا کرپشن کی وجہ سے ہمارا مورال بری طرح نیچے گراہے ان 2خاندانوں سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں بلکہ دوستیاں ہوتی تھیں سینیٹ میں پیسے چلتے ہیں اور لوگ ادھر سے ادھر چلےجاتے ہیں مغرب میں کوئی پیسے لےکر ایک پارٹی سے دوسری میں نہیں جاتا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.