ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر صحت پنجاب کی ہدایات ماننے سے انکار کردیا۔صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز کا وقت 4 بجے تک کیا تھا تاہم راولپنڈی میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 2 بجےکے بعد او پی ڈیز میں کام چھوڑ دیا۔ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہےکہ حکومت سہولیات دے تو کام کرنےکو تیار ہیں، وزارت صحت پنجاب کافیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: امتحانی مراکز اور بورڈز دفاتر میں دفعہ 144 نافذ ، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی سمیت سندھ بھرمیں بورڈزکےامتحانات کےسلسلےمیں امتحانی مراکزاور بورڈ دفاترمیں دفعہ 144کا…

جسٹس عمرعطا بندیال نے بطورچیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلا م آباد میں منعقد کی…

جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا

چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال…