عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ‘زیادہ خطرناک’ اقسام دنیا بھر میں پھیل سکتی ہیں۔یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا جب عالمی سطح پر روزانہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے، جس کی بڑی وجہ کورونا کی قسم ڈیلٹا ہے۔ ایمرجنسی کمیٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ کورونا کی وبا ابھی اختتام کے قریب نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی حکومت کا ویکسین نہ لگوانے والے غیر ملکی ملازمین کو ’سخت سزا‘ دینے کا اعلان

سعودی وزارت داخلہ نے یکم اگست سے سرکاری محکموں، نجی اداروں، بازاروں…

بھارتی فوج کی فائرنگ سے تین کشمیری جوان شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید…