خاتون چیتے کے حملے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعہ غفلت کے باعث پیش آیا، خاتون کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوا کہ صفائی کے دوران چیتے کا پنجرا کھلا ہوا ہے، چیتے نے خاتون کی گردن پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.