بہاول پور:دہرے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔طلاق دینے کے رنج میں خاتون نے اپنے سابق شوہر اور نند کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا، ڈسٹرکٹ پولیس کے ترجمان کے مطابق بستی گاڈراں میں کلثوم نامی خاتون کو اس کے شوہر مصطفیٰ قدیر نے ایک روز قبل طلاق دی تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.