جہلم اور گرد ونواح میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ کئی گھنٹوں سے جاری ہے، نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد کی دیوار گرنے سے 20 سے زائد نمازی زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں 3 افراد شہید ہوگئے جبکہ 20 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوشل میڈیا صارفین محمد رضوان پر پھٹ پڑے”خودغرض”قراردیا

ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف سب سے زیادہ…

پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کیلئے خوشخبری

 پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ایک خوشخبری سامنےآئی ہے کہ نومبر…

چوہدری شجاعت فارغ ، وجاہت حسین مسلم لیگ ق کے نئے صدر منتخب

پاکستان مسلم لیگ ق کی جنرل کونسل کا اجلاس مسلم لیگ ہاؤس…

لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں: عمران خان

عمران خان کا کہنا تھاکہ لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی…