امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہےکہ سائبر حملوں میں روس ملوث ہوا تو جواب دیا جائےگا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بائیڈن نے امریکی انٹیلی جنس اداروں کو تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔بائیڈن کا کہنا ہے کہ آج بتائیں گے روس اور پیوٹن ذمہ دار ہیں یا نہیں ، تحقیقاتی ایجنسیوں کو حکم دیا ہےکہ وہ ذمہ داروں کی نشاندہی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں