کراچی میں 7 کروڑ روپے مالیت کی چھالیہ برآمد کرانے والےکسٹمز انٹیلی جنس کے ایک مخبر کے سابق ایس ایچ او کے ہاتھوں اغوا اور قتل کی واردات کی تفتیش کے دوران ملزمان کے خفیہ اداروں کی طرز کے منظم ترین نیٹ ورک کا انکشاف سامنےآیا ہے۔مخبرکےقتل کے مقدمے میں سابق ایس ایچ او سچل، ایک جعلی میجر اور لڑکی سمیت 6 ملزمان گرفتار ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.