کابل: افغانستان میں طالبان کے وزیرداخلہ سراج الدین حقانی نےکہا ہےکہ طالبان اس وقت امریکا کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے۔امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئےانٹرویو میں سراج الدین حقانی نےکہا کہ گزشتہ 20 برس کاعرصہ دفاع اور جنگ کا تھا،اب امریکا اور عالمی برادری سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور تعلقات ان بنیادوں اوراصولوں پر جو دنیا میں رائج ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو: سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔سری لنکن…

روس :گوگل پر ڈیڑھ کروڑ کا جرمانہ عائد

ماسکو: روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر 90 ہزار ڈالرز کا…

روس، چین کو سستے داموں سب سے زیادہ خام تیل سپلائی کرنے والا ملک بن گیا

یوکرین جنگ کےبعد روس پر لگنےوالی بین الاقوامی پابندیوں کےبعد سے روس،…