افغان آرمی چیف قاری فصیح الدین نےملا امان الدین منصور کا فضائیہ کے سربراہ کے طور پر تعارف کرایا۔ملا امان الدین منصور شمالی افغانستان میں طالبان کے اہم کمانڈر سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے امریکا کے خلاف جنگ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ افغان ائیرفورس عوام اور ملک کی خدمت کیلئے پر عزم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan & Argentina Hold Virtual 4th Round of Bilateral Political Consultations

ISLAMABAD, Oct 23 (APP): Pakistan and Argentina, in their fourth round of…

حیدرآباد: جھونپڑی سے بچی کی گلا کٹی لاش برآمد

حیدرآباد میں ٹنڈو یوسف خانہ بدوش خاندان کی جھونپڑی سے بچی کی…

اقتدار کی روشنی نظر آتے ہی اپوزیشن ایک ہوگئی ہے۔

سعد رضوی نے کہا ہے کہ اقتدار کی روشنی نظر آتے ہی…