اسلام آباد:پارلیمنٹ ہائوس میں 18اور 19دسمبر کو ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کیلئےقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کےملازمین کو 13 سے 20دسمبر تک چھٹی دیدی گئی ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ 13 سے 20دسمبر تک بند رہے گا،اس دوران جن ملازمین کی اجلاس میں ڈیوٹی لگائی جائے گی صرف وہ ہی پارلیمنٹ ہائوس میں آئیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.