اسلام آباد: سینیٹ میں 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران حکومتی اتحادی مسلم لیگ ق کی جانب سے 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا، ق لیگ کے سینیٹر کامل علی آغا کی جانب 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کی جسے بعد میں متفقہ طورپر منظور کر لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرناٹک میں طالبات کےحجاب پر پابندی کے بعدگائے کے گوشت کی فروخت پر پابندی

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک میں طالبات کےحجاب پرپابندی اور ہندو فیسٹیول میں…

حکومتِ سندھ کا 15 مارچ سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ

حیدر آباد: محکمہ خوراک سندھ نے معمول کے مطابق اپریل کے وسط…

Fire erupts after ‘explosion’ at factory in Port Qasim

A tragic incident was reported from Karachi’s Port Qasim where a factory…