اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے لسبیلہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنےوالے حادثے میں شہید میجرجنرل امجد حنیف کےبھائی میجراسد حنیف اور میجر طلحہ شہید کی رہاشگاہ پر جاکرشہداء کےاہلخانہ سےدلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری، بابوسر شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

 ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع…

پنجاب میں ضمنی الیکشن موجودہ فہرستوں اور حلقہ بندیوں پر ہورہے ہیں، الیکشن کمیشن کی یقین دہانی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےعوام کو یقین دہانی کرائی گئی…

جھوٹ بولنا حکمرانوں کا وطیرہ ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھوکے میں رکھنا اور…

پنجاب بار کونسل کا عدلیہ رویے کے خلاف احتجاج کا اعلان

 راولپنڈی:پنجاب بارکونسل نےعدلیہ کےخلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانےکا اعلان کردیا…