پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ ق کی رکن خدیجہ عمر نے پیش کی جس میں اسپیکرپرویز الٰہی نے واحد تبلیغی جماعت سے ’واحد‘ لفظ کی ترمیم کی۔ اسپیکرچوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ تبلیغی جماعت اور دیگردینی جماعتیں اسلام کی دعوت وتبلیغ کا فریضہ انجام دے رہی ہیں، یہ جماعتیں اسلام اورامن کی سفیر ہیں اور پاکستان کیلئے قابل فخراثاثہ ہیں۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہ محمود کی بیلجیئم کی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےاقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 76ویں…

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 3 روپے70 پیسے فی یونٹ مہنگی

کےالیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ اضافہ…

سوات میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو ذبح کردیا

سوات کی تحصیل چار باغ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی…

شیخوپورہ: اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی،ایک بچہ جاں بحق متعدد زخمی

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں سریانوالا کے قریب اسکول وین ٹرین کی…