اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان ممکنہ طور پر بدھ کو لاہور کا دورہ کریں گے جہاں وہ اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیر اعظم کو مینار پاکستان واقعے میں گرفتار ملزمان اور تحقیقات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔وزیر اعظم ایوان وزیر اعلیٰ میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیر اعظم مختلف منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.