وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 9 فروری کو ختم ہونے والے حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں 29 اشیائے ضروریہ مہنگی، پانچ سستی ہوئیں اور 17 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 34.83 فیصد تک پہنچ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی کمپنی نیوگوادرانٹر نیشنل ایئرپورٹ کوجدید ترین مواصلاتی نظام فراہم کرے گی

نیوگوادرانٹر نیشنل ایئرپورٹ کےلیےپروفیشنل کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز اورسلوشنز فراہم کرنے والی چینی کمپنی…

وزارت ریلوے کا 20 اکتوبر سے مزید تین ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر ریلوےخواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں…

روس نے یوکرین سے جنگ کے پہلے 100 دنوں میں پیٹرول سے 93 بلین ڈالر کمائے

روس نےیوکرین کےخلاف اپنی جنگ کےپہلےسودنوں میں معدنی ایندھن کی برآمدات سے…

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 150 روپے بڑھی ہے۔آل…