صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 92، ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے والدین سے بچھڑے 05 بچوں کو تلاش کر لیا

تفصیلات کےمطابق اسلام آباد پولیس نےبچوں کے والدین کو پولیس اور سی…

وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا گیا

توہین عدالت کیس میں مظفرآباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر…

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ تبدیل

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی کی بجائے 30 مئی دوپہر ایک…

کراچی کے عوام لسانیت کی سیاست کو خیرآباد کر چکی ہے، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی…