عمران خان کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے اور پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر افغان طالبان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق امارت اسلامی افغانستان کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے کہا ہےکہ افغان حکومت دونوں ممالک کے درمیان اچھے اقتصادی اور سیاسی تعلقات کی خواہاں ہے۔  پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Missing persons case: CJP angry at IGP Balochistan

On Thursday, Gulzar Ahmed, Chief Justice of Pakistan took a jab at…

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا  آخری  مکمل سورج گرہن کل ہوگا۔محکمہ…

کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاؤ، موت کی وجہ بن گیا

کراچی : اورنگی ٹاون کے رہائشی کاشف انصاری کاکرکٹ سےجنون کی حد…