سراج الحق نے کہا ہےکہ حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن کی سزا قوم بھگت رہی ہے۔سراج الحق نےاپنے بیان میں کہا کہ سیلاب اور مہنگائی کے عذابوں نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن کی سزا قوم بھگت رہی ہے، سیلاب قوم کے لیے آزمائش ہے، ہمیں اجتماعی توبہ کرنا ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.