کراچی: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ موجودہ صورت حال میں فیصلہ مشاورت سے کریں گے، کارکنان اور رابطہ کمیٹی سے مشاورت کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی کا کہنا تھا کہ میرے پاس کبھی ٹیلی فون کال نہیں آئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.