حافظ آباد:خانپورہ کے قریب رحمان بابا ایکسپریس گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثہ پھاٹک نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس کو خانپورہ کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ رحمان بابا ایکسپریس پھاٹک پر گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں 3 فراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ پھاٹک نہ ہونے کے باعث پیش آی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.