پوری دنیا میں مقبول ہونے والی جنوبی کوریا کی ویب سیریز “سکویڈ گیم” پر شمالی کوریا نے پابندی لگا دی ہے اور اسے اسمگل کرکے لانے والے ایک شخص کو سزائے موت بھی دے دی ہے۔کم جونگ ان کی حکومت کا کہنا ہے کہ سیریز نے جنوبی کوریا کے سرمایہ دارانہ نظام کو فروغ دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ پولیس کے 1 ہزار سے زائد اہلکاروں کی فوجی تربیت کا آغاز

سندھ پولیس کے 1241 اہلکاروں کی فوج سے 3 ماہ کی تربیت…

سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے

سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے…

نیب نے مکیش چاولہ کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی

کراچی: سندھ سرکار کے وزیر نیب ریڈار پر آ گئے، نیب نے…