کراچی: خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نےپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ مردم شماری کو یکطرفہ منظور کرکے وفاقی حکومت کو بھیجا گیا۔ ۔نثار کھوڑو نے کہا کہ خواجہ سرا رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سے متاثر ہوکر پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
Up next
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بحرینی پارلیمنٹیرین کی بھی شرکت,اپوزیشن کی حرکتیں دیکھ کرمہموز ہوتے رہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.