اسلام آباد:اوگرا کی سمری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا کی تجویز کے برعکس پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 44 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔اضافے کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 112 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 114 روپے ہوگئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.