وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 21 جون سے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا جائے گا۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد اکبرناصرخان نے ایس ایس پی ٹریفک کو عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے ہیں۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ یہ مہم انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کے ساتھ مل کر چلائی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ویکسین نہ لگوانے سرکاری ملازمین یکم دسمبر سے اپنے دفاتر میں داخل نہیں ہو سکیں گے: بوس مصطفیٰ

حکومتی ترجمان اور کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد پروگرام کے سربراہ بوس مصطفیٰ…

جناح اسپتال کراچی میں آنکھوں اور دماغ کےقریب موجود چھری نکالنےکا کامیاب آپریشن

کراچی میں جناح اسپتال کے ڈاکٹروں نے 32 سالہ مریض کی آنکھوں…

نائجیریا، انتہا پسندوں کا گاؤں پر حملہ، ڈیڑھ سو افراد جاں بحق

نائجیریا کے پلیٹیو ریاست میں کئی گاوں پر ہونے والے حملوں میں…