محمد حفیظ کی طبعیت ناساز، نیشنل ٹی ٹوئنٹی چھوڑ کر گھر روانہ ، اطلاعات ہیں کہ قومی کرکٹر محمد حفیظ کی طبعیت تاحال نہیں سنبھل سکی ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی چھوڑ کر گھرواپس روانہ ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ تین دن تک ہوٹل میں بیمار رہے اور اب ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد واپس لاہور آگئے ہیں۔
Up next
Angela Merkel bids farewell
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.