فیصل آباد میں نجی بینک تک رقم پہچانے والی سکیورٹی کمپنی کی کیش وین کا ڈرائیور4 کروڑ 86لاکھ روپےلےکر فرارہو گیاپولیس ترجمان کےمطابق واقعہ  اُس وقت پیش آیاجب بینکوں کو نقد رقم پہچانےوالی سکیورٹی کمپنی کی گاڑی ایک نجی بینک کی برانچ میں کچھ رقم پہنچانےکیلئے پہنچی تو کیشں وین کے گارڈز بینک کےاندرگئے تو ڈرائیور گاڑی بھگا لےگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

زرائع کے مطابق چودھری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت…

جلسے کی وجہ سڑک بند ہونے سے مشکلات محمود خان اور مراد سعید کے خلاف درخواست درج

درخواست میں مؤقف اپنایا گیاہےکہ دفعہ 144کے نفاذکےباوجود پی ٹی آئی کوجلسہ…

سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے…

فیصل آباد میں 90کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا نذر آتش

فیصل آباد میں کسٹم انٹیلی جنس نے 90 کروڑ روپے مالیت کی…