اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے گوجر خان میں اخوت فاؤنڈیشن کی جانب سے بلا سود قرضے کی فراہمی کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے پوئے کہا کہ اخوت فاؤنڈیشن کے ڈاکٹر امجد ثاقب کی گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ڈاکٹر امجد ثاقب کےعوامی خدمت کےغیرمتزلزل جذبے کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.