برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے شہر وولورہیمپٹن میں نجی لیبارٹری میں کام بند کردیا گیا ہے۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لیب کی غلطی سے تقریباً 43 ہزار افراد کو ٹیسٹ کا منفی نتیجہ دیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق کورونا ٹیسٹ کے غلط نتائج 8 ستمبر سے 12 اکتوبر تک جاری کیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

موجودہ حکومت گیس کے نئے ذخائر اور ٹرمینلز کیلئے سہولیات فراہم کررہی ہے، فرخ حبیب

وزیرمملکت برائےاطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول زرداری کے بیان پر…

کوئٹہ سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال: اب کوئی ڈاکٹر بائیکاٹ کرے گا تو اس کی نوکری چلی جائے گی عدالت

کوئٹہ سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال،طبی سہولیات سے متعلق کیس کی ہائی کورٹ…