کابل: افغان فوج کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے بگرام ایئربیس رات کی تاریکی میں خالی کیا اور اس ضمن میں بیس کے مقامی کمانڈر تک کو آگاہ نہیں کیا گیا جنہیں دو گھنٹے بعد امریکی اہلکاروں کے جانے کا علم ہوا ، امریکی فوج نے روانگی کے وقت فوجی اڈے کی بجلی بھی بند کر دی تھی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد

پاکستان میں کورونا کی لہرکی شرح میں ایک بارپھر اضافہ 24 گھنٹوں…

نواز شریف کا مشروط طور پر مزاحمتی بیانیہ چھوڑ کر مفاہمت کا راستہ اختیار کرنے کا اعلان

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مشروط طور پر مزاحمتی بیانیہ چھوڑ…