لاہور: معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کےوارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔لاہور کی فیملی عدالت میں اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی سابقہ بیوی عاصمہ بی بی کی جانب سے بچیوں کےاخراجات ادا کرنے کیلئے رجوع کیا۔ طارق ٹیڈی کےوارنٹ گرفتاری بچیوں کاماہانہ خرچہ نہ دینے پرجاری ہوئے عدالت نے اداکار کو دونوں بچیوں کا ماہانہ خرچ 34 ہزار روپے دینےکاحکم جاری کیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.