اداکارہ فریال محمود نےکہا کہ وہ طلاق کے بعد بہت خوش ہیں ہ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میں طلاق کےبعد کیسے برداشت کر رہی ہوں لوگوں کی جانب سے کی جانے والی باتیں اور سوالات تو اس سوال پر صرف میں یہ ہی کہوں گی کہ میں بہت خوش اور دوبارہ فی الحال شادی نہیں کرنا چاہتی ہوں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.