کراچی:طویل قامت نصیر سومرو کی پی آئی اے میں آفیسر گروپ 6عہدے پر ترقی دیدی گئی، سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے پروموشن لیٹر نصیر سومرو نے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کا شکریہ ادا کیا پیش کیا۔ نصیر سومرو کو آفیسر گروپ 5 سے 6 میں سینئر پیسنجر ہینڈلنگ سروسز افسر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Biden pledges new Ukrainian aid, warns Russia on chemical weapons

In response to Vladimir Putin’s assault on Ukraine, President Joe Biden and…

ملک میں 4کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف حاصل

ملک میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے…

ملک میں کورونا سے مزید 71 اموات

پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد…

سوات سمیت گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

سوات:خیبرپختونخوا کےضلع سوات سمیت گردو نواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے جس…