امریکی صدرجوبائیڈن نےایک بارپھرکہاکہ افغانستان سےامریکی انخلا کا فیصلہ درست تھااب بھی نہیں توکیا 10 سال بعد افغانستان سے نکلتے۔ابل میں سکیورٹی ماحول تیزی سے تبدیل ہوتاہے،حالات بگڑ سکتے تھے،20برس سےجاری جنگ کوختم کرنےکافیصلہ کیا۔افغان جنگ میں15 کروڑ ڈالرزسے30 کروڑ ڈالرزیومیہ خرچ ہوتارہا ہےاب طالبان کو بنیادی فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اتحاد اور عوام کی خدمت کیسے کرتے ہیں ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.