pic from google

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل پر امریکی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ دوسرے ممالک میں من مانے حملے کرنا غیر قانونی ہےترجمان طالبان ذبیح اللہ نے چینی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کابل پر امریکی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہیں کابل حملے میں شہری اموات ہوئیں،امریکا کو کوئی خطرہ تھا تو ہمیں اطلاع دیتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا

حال ہی میں ایک بار پھر دھمکیاں ملنے کے بعد سلمان خان…

انڈونیشیا 7 اعشاریہ 7 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،سونامی وارننگ جاری

انڈونیشیازلزلے سے لرز اٹھازلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 7 نوٹ کی گئی،…

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے،امریکی کمانڈر جنرل

کمانڈر جنرل مائیکل ای کوریلا نے امریکی سینیٹ کی آرمز سروسز کمیٹی…

فیس بک کی “ایک ارب کھانے” کی مہم

فیس بک نےسب سےبڑی “ایک ارب کھانے” کی مہم شروع کی ہےدبئی…