طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بدھ کو کہا کہ طالبان حکومت اب بھی عالمی تنہائی کا شکار ہے۔طالبان حکومت بین الاقوامی سطح پر کاروبار اور تجارت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے یہ ایسےہی کام کرتی ہے جیسے اسے عالمی سطح پر سرکاری طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔افغانستان کا استحکام پوری دنیا کے مفاد میں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ریاض الجنہ میں خواتین کے لئے نماز کی ادائیگی کے اوقات کا اعلان

مسجد نبوی کی انتظامیہ نےریاض الجنہ میں نمازکی ادائیگی کی خواپش مند…

دو کبوتروں کی شاہانہ زندگی ، جن پر سالانہ 9 لاکھ روپے خرچ کئے جاتے ہیں

برطانوی خاتون نے دو کبوتروں کو گود لیا ہے جن پر سالانہ…

جہاز میں بم، کی اطلاع، مچی افرا تفری، تھے 356 مسافر سوار

واقعہ بھارت میں پیش آیا، ماسکو سے ایک فلائٹ دہلی آ رہی…

جنوبی افریقا میں آئل ٹینکر میں دھماکا، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی افریقا میں آئل ٹینکر دھماکےمیں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی…