بھارت میں بیٹےکی خواہش،سسرالیوں نے بہو کو سرعام ننگا نہانےپرمجبورکر دیا خاتون نے تنگ آ کر تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا ہےپنڈت کےکہنےپرسسرال والوں نے ایسا قدم اٹھایا، پنڈت نےکہاکہ کوئی بندش ہے جس کی وجہ سے لڑکا پیدا نہیں ہو گا، بلکہ لڑکی ہو گی،اس بندش کو ختم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ سر عام ننگا نہائے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.