قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا، اپوزیشن کی جانب سے کورم کی نشاندہی پر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اجلاس ملتوی کیا،اجلاس میں ضمنی مالیاتی بل 2021 پر بحث ہونا تھی۔قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن نے احتجاج و شور شرابہ کیا، کورم کورم کے نعرے لگائے جس کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی نہ چل سکی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.