لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کےصاحبزادے سلیمان شہباز کی جہانگیر ترین اورعون چوہدری سےاہم ملاقات ہوئی ہے۔سلیمان شہباز کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر دونوں سیاسی رہنماؤں سےملاقات ہوئی جس میں موجودہ صورت حال اورمستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کے حوالےسےبات کی گئیذرائع کے مطابق سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین اور عون چوہدری کو وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں اس وقت شدید لوڈ شیڈنگ اور معاشی بدحالی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ ملک میں اس وقت شدید…

حکومت کا روزانہ کی شرح تبادلہ کی بنیاد پر تیل کی قیمتیں مقرر کرنے کا منصوبہ

حکومت نے اصولی طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے…

اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی:اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائی…

ابراہیم زدران ایک روزہ میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے افغان کھلاڑی بن گئے

پالیکیلے میں کھیلے گئے سری لنکا اور افغانستان کی تین ایک روزہ…