خیلج بنگال میں پیدا ہونے والے دباؤ کی وجہ ہے اگلے طوفان کی پیشگوئی کردی گئی ہے جسے جواد کا نام دیا گیا ہے۔اس حوالے سے ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں دباؤ کے باعث ڈپریشن پیدا ہورہا ہے جو کہ طوفانی صورتحال اختیار کرسکتا ہے۔ طوفان سے پاکستان محفوظ ہے لیکن سردی کی شدت میں کافی حد تک اضافہ ہوجائیگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.