آسٹریلیا کےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ سےقبل سری لنکن کرکٹ ٹیم مشکل میں پڑ گئی۔سری لنکن ٹیم کے 3 اہم کھلاڑی کورونا کاشکار ہوگئےہیں کورونا کا شکار کھلاڑیوں میں دھنجایا ڈی سلوا،پیسر آسیتھا فرنینڈو اور جیفری ویندرسے شامل ہیں-گزشتہ7 روز کے دوران سری لنکا کے 5 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوئےہیں اس سے قبل انجیلومیتھیوز اوراوین جے وکراما کورونا میں مبتلا ہو ئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مصباح الحق بھی کورونا وائرس کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان مصباح الحق کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت…

ایشیا کپ: شاہین شاہ آفریدی کی جگہ محمد حسنین قومی اسکواڈ کا حصہ

انجری کا شکار ہونے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی…

پہلا ٹی20: ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کے دو وکٹوں پر 75 رنز

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے…

سعید خان پی ایچ ایف کے عبوری سیکریٹری مقرر

سعید خان نئےسیکرٹری جنرل کے انتخاب تک پی ایچ ایف کے معاملات…